Fiqh ul Hadhees (Saani)

Fiqh ul Hadhees (Saani)

1 / 14

کافر پر مسلمان ہونے کے بعد گزشتہ نمازوں کی قضاء نہیں ہے

2 / 14

مسجد میں لیٹنا نا جائز ہے

3 / 14

حمام میں نماز پڑھنا جائز ہے

4 / 14

نبی صلی اللہ علیہ وسلم اپنے جوتو میں نماز پڑھتے تھے

5 / 14

رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم چٹائی پر نماز پڑھتے تھے

6 / 14

ریشم پر بیٹھنا بھی ممنوع ہے

7 / 14

شریعت نے بھیڑ بکروں کی باڑوں میں نماز پڑھنے کی اجازت نہیں دی

8 / 14

غضب شدہ زمین پر نماز پڑھنا بلکل جائز نہیی ھیی

9 / 14

مساجد کی طرف تیز چل کر انا ممنوع ھیی

10 / 14

اللہ تعالی کو سب سے زیادہ پسندیدہ جگھیی مسجدیں نہیں ہیں

11 / 14

فقہ الحدیث کے مصنف کا نام لکھیے

12 / 14

جوڑ لگایئے

حافظوا على الصلوات والصلاه الوسطى______________ قانتين
حدث اکبر___________ کو کہتے ہیں؟
رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا جو شخص______________ وہ ہم سے دور رہے یا فرمایا کے وہ ہماری مسجدوں سے دور رہے اور اپنے گھر میں بیٹھا رہے۔
آزاد عورت اپنے___________ کے علاوہ مکمل ستر ھیی۔
موسم گرما میں ظہر کی نماز کو_______________________ ادا کرنا چاہیے۔
نبی صلی اللہ علیہ وسلم سے دریافت کیا گیا کہ کون سا عمل سب سے افضل ہے ؟ تو آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا___________۔
الماء طاھر____________۔
وانزلنا___________ ماء طهورا

13 / 14

مندرجہ ذیل سوالوں کے جواب دیجیے

حسن اور ضعیف کی تعریف ذکر کرو؟
فقہ کی تعریف ذکر کرو؟
سمندر کے پانی سے پاکی حاصل کرنے کا کیا حکم ہے؟
الا الذکر او رضیع
اس کا ترجمہ ذکر کریں؟
نماز کی مصروفیت کی دلیل ذکر کریں؟
مشرکین کے مطابق اللہ تعالی نے کیا حکم دیا قران سے دلیل ذکر کریں؟
عشاء کی نماز کون سے وقت میں پڑھنا افضل ہے جمہور کا موقف ذکر کریں؟
مقتدی کے لیے سورہ فاتحہ پڑھنا کیسا ہے دلیل ذکر کریں؟
مسجد میں خرید و فروخت جائز ہے یا نہیں دلیل ذکر کرے؟
مسجد کی طرف تیز چل کر آنا ممنوع ہے دلیل ذکر کرے؟

14 / 14

مندرجہ ذیل سوالوں کا حکم بیان کرو

 مسجدوں میں ایسے اشعار پڑھنا جو غیر شرعی نہ ہو؟

جوتوں اور موزوں سمیت نماز پڑھنا؟

 وجوب نماز کے لیے عقل اور بلوغت کا ھونا ؟

اونٹوں کے باڑوں میں نماز پڑھنا؟

مسجد میں قصاص اور حدود قائم کرنا؟

Your score is

The average score is 0%

The Al-Azeez Islamic Online Institution has been operating online since 2018, alhamdulillah. This institution offers a wide range of courses, including Aalimiyah/Faaziliyyah, Diploma in Deeniyath, Tafseer ul Quran, Basic and Advanced Tajvidh, Urdu Course, and Arabic Grammar. The institution is located in Vijayawada, Andhra Pradesh India 521137

You have been successfully Subscribed! Ops! Something went wrong, please try again.

Quick Links

Contact Us

The Al-Azeez Islamic Online Institution has been operating online since 2018, alhamdulillah. This institution offers a wide range of courses, including Aalimiyah/Faaziliyyah, Diploma in Deeniyath, Tafseer ul Quran, Basic and Advanced Tajvidh, Urdu Course, and Arabic Grammar. The institution is located in Vijayawada, Andhra Pradesh India 521137

Quick Links

Contact Us

Open chat
1
Assalamu alaikum👋
Can we help you?